بائیو سکیورببل کا وجود صرف کاغذوں تک محدود رہا :عاطف رانا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے پی ایس ایل 6 چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر کہا کہ پی سی بی ٹی ٹونٹی ایونٹ کے دوران بائیو سکیور ببل کا نفاذ کرنے میں ناکام رہا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3eejbns
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.