اپوزیشن کی تحریک کا مقصد نہ سمت پنجاب میں سیاسی تماشے کی کوشش ناکام ہوگی عثمان بزدار

لاہور (نامہ نگار) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، محکمہ جنگلات کی کارکردگی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3em4nDv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.