Latest Answer Key

ads

ٹی تونٹی ورلڈ کپ ،آئی سی سی نے بھارت کو 31مارچ کی دڈیڈ لائن دیدی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے جس میں بھارتی بورڈ کو پاکستان ٹیم کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی تحریری یقین دہانی کیساتھ فینز اور میڈیا کو بھارتی ویزے دینے کی شرط بھی شامل ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kvn7l3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.