Latest Answer Key

ads

On behalf of the Chief Minister of Punjab, comprehensive planning and practical measures for the provision of facilities for the welfare of persons with disabilities have been registered with the Social Welfare Department of Punjab.

 وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود کیلئے جامع منصوبہ بندی اور سہولیات کی فراہمی کے عملی اقدام

محکمہ سوشل ویلفئیر پنجاب کے ساتھ رجسٹر ڈ تمام افراد باہم معذوری کو



بلا سود قرضہ جات

معاون آلات

فنی تعلیم

ماہانہ وظائف

نوکریاں

تمام عمارتوں میں داخلے کیلئے قابلِ استعمال راستے ، ریمپ، قابلِ استعمال ٹوائلٹ اور لفٹ

پبلک ٹرانسپورٹ بشمول بس ، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ میں کرایوں میں رعایت

جیسی سہولیات فراہم کرنے کیلئے افراد باہم معذوری کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ

پہلے سے رجسٹر ڈ افراد باہم معذوری پورٹل پر اپنے کوائف کا درست اندراج یقینی بنوائیں

غیر رجسٹر ڈ افراد باہم معذوری پورٹل پر خود کو رجسٹر کروا کر اپنا معذوری سرٹیفکیٹ بنوائیں

موبائل ایپلیکیشن )

www.dpmis.punjab.gov.pk/login

GET IT ON

Google Play

(PWD Services

گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں

www.dpmis.punjab.gov.pk/register

کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں ؟

متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال سے رابطہ کریں

کیا ہیلپ لائن 04299200228

پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کریں

محکمہ سوشل ويلفيئر ايند بيت المال حکومت پنجاب

f/dgswpunjab /social_punjab/Directorateswd

Powered by Blogger.