پی ڈی ایم کو نہیں چھوڑوں گا: عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت کو کہا ہے کہ چاہے میں اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے بھی باہر ہوجاؤں، میں نے آپ میں سے کسی کو نہیں چھوڑنا جب تک آپ اس ملک کا پیسہ واپس نہیں کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ebhszq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.