پی سی بی سے تعلقات ٹھیک‘ سائیڈ لائن نہیں کررہا:محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہاہے کہ میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، بورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qIjda3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.