پولارڈ ایک اوور میں 6چھکے  لگانے والے تیسرے بیٹسمین 

کراچی (اسپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rlHcg5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.