انتخابی اصلاحات کا حکومتی پیکج: الیکٹرانک ووٹنگ سمیت 49 ترامیم ہونگی: فواد چوہدری، بابر اعوان

اسلام آباد (نامہ نگار، خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017کی 49 شقوں میں ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، بیرون ملک پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے، انتخابی امیدواروں کی جانب سے ریٹرننگ افسران کی تعیناتیوں کو ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nOYAJ9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.