ضمانت منسوخی کی درخواست ہائیکورٹ نے مریم نواز سے 7اپریل کو جواب مانگ لیا

لاہور‘سندر‘ اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے+ نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منسوخی کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے نیب کی درخواست پر 7 اپریل کو جواب طلب کر لیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tnJdcf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.