صدر عارف علوی اور  ان کی اہلیہ  نے کرونا ویکسین لگوالی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت عارف علوی اور ان کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے اسلام آباد میں کرونا کی ویکسین لگوالی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eK01WH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.