بڑی مچھلیوں کی اربوں کی کرپشن‘ منی لانڈرنگ سے متعلق ثبوت ہیں: جاوید اقبال

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو کے چیئرمن جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بد عنوانی اور منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3czPICb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.