ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ‘ حسن علی کو وارننگ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کو میچ ریفری کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qXfrNM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.