پاکستان جانیوالے کھلاڑی اب  گالف کورس کا پوچھتے ہیں: ڈیرن سیمی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انکشاف کیا کہ پاکستان کا دورہ کرنے والے کھلاڑی اب ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر سوال اٹھانے کی بجائے گالف کورسز کے بارے میں پوچھتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2TfanW6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.