سلو اوور ریٹ ‘بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جرمانہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3HFpSeu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.