بغیر ویکسین کھلاڑی آسٹریلین اوپن نہیں کھیل سکیں گے : کریگ ٹیلی

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کریگ ٹیلی نے کہا ہے کہ آئندہ سال 2022ء میں ہونے والے ایونٹ میں بغیر ویکسی نیشن والے کھلاڑیوںاور سٹاف کو شرکت اجازت نہیں دیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FQbyhR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.