مینار پاکستان کا واقعہ ہماری سماجی پستی کو ظاہر کرتا ہے: بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے باعث شرم ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37YUrvf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.