اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں  ہیں، وزارت خارجہ یو اے ای 

دبئی(نوائے وقت رپورٹ) یو اے ای کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان چھوٹ کر جانیوالے سابق صدر اشرف غنی عرب امارات میں ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3z6P0GE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.