زمبابوے کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی

ہرارے(پی پی آئی)زمبابوے کی کرکٹ رواں ماہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی، زمبابوین ٹیم دورہ آئرلینڈ پر پانچ ٹی 20 اور تین ون ڈے، جبکہ دورہ سکاٹ لینڈ پر تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38aBJkd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.