فٹبال میچ کے دوران ریفری آپے سے باہر، کھلاڑی پر فائرنگ، گرفتار کرلیاگیا

نیوجرسی(آئی این پی)میچ ریفری نے کھلاڑی سے تلخ کلامی کے بعد اس پر پستول تان لی، فائرنگ کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Wjk07A
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.