یوم دفاع کی مناسبت سے نمائشی  ٹگ آف وارمیچ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قائم خانی ٹگ آف وار کلب کورنگی نے یوم دفاع کی مناسبت سے نمائشی میچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے سیکریٹری شاہد علی خان کے مطابق کھلاڑیوں کے ٹرائلز جلد منعقد کے جائیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kcFV8Q
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.