گلستان شاہ عبد اللطیف  بوائزاسکول میں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) گلستان شاہ عبد اللطیف اسکول میں جشن آزادی کا پروگرام اور سالانہ تقسیم اسناد منعقد ہوئی جس میں بہترین کارکردگی دکھانے پر اساتذہ اور طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کئے گئے اور آل کراچی انٹر اسکول فٹبال ٹیم کی فاتح ٹیم کے تمام کھلاڑیوں میں اسناد اور نقد انعامی رقم تقسیم کی گئی جشن آزادی کے موقع پر ٹیچرز نے قومی نغمے پیش کئے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gub5Yd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.