افغان وفد کی ملاقات: ہمارا حتمی مقصد پر امن اور خوشحال افغانستان ہے: شاہ محمود

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا حتمی مقصد پرامن، متحد، جمہوری، مستحکم اور خوشحال افغانستان ہے،عالمی برادری واضح طور پر افغانستان میں امن اور مفاہمتی عمل کی حامی ہے، سمجھتے ہیں کہ جامع مذاکرات، افغان مسئلے کے پرامن سیاسی حل کا واحد راستہ ہیں،ہمیں امن مخالف ان عناصر پر بھی کڑی نظر رکھنا ہو گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sm4uUz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.