مجید نظامی کی ہدایت پر نوائے وقت میں 20 برس سے لگائی جانیوالی سرخی کے ہر طرف چرچے

لاہور (سٹی رپورٹر) "افغان باقی کہسار باقی‘ الحکم للہ الملک للہ" شاعر مشرق حکیم الامت علامہ اقبال کا یہ مصرعہ 20 برس سے معمار نوائے وقت مجید نظامی کی ہدایت پر روزنامہ نوائے وقت پوری جرات سے مسلسل شائع کر رہا ہے جو قارئین کے اذہان میں نقش ہو چکا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3CXhcy2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.