شجاعت‘ پرویز الٰہی سے جرمن سفیر کی ملاقات‘ افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جرمن سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ سٹیفن شلیگ ہیگ (Dr. Bernhard Stephan Schlagheck) نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iTABaW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.