آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: سعودی چیف آف جنرل سٹاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی‘ خبر نگار خصوصی) سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے فوجی وفد نے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mdCSzN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.