عمران خان کا ویژن محنت کش طبقے کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے،شہریار آفریدی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں مزدوروں کے تعمیری کردار پر انکو سلام پیش کرتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PHrFd5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.