نواز شریف اور مریم نواز کی سزا کے خلاف  اپیلیں 24 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں 24 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف، جبکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں ہی مریم نواز کی احتساب عدالت سے سزا کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nDk5N0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.