کراچی کے ریلوے اسٹیشنوںپر رش،ایس او پیز کی دھچیاں اڑنے لگیں، پولیس بے بس

کراچی(خبر نگار) حکومت سندھ کی جانب سے انٹر سٹی بس سروس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا پاکستان ریلوے نے بھی کراچی سے جانے والی4 ٹرینیں منسوخ کردیں جس سے مسافروں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aXYGsW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.