ٹیم میں واپسی، شعیب ملک کی بھرپور ٹریننگ جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شعیب ملک کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بھرپور ٹریننگ جاری ہے، وہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے اپنا کیس مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Rhu12D
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.