ٹی 20ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/339NJQM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.