شکیب الحسن اور امرالقیس کابنگلہ  دیش ون ڈے سکواڈ میں انتخاب

ڈھاکہ(اے پی پی )آل راؤنڈر شکیب الحسن اور امرالقیس کو مئی کے اواخر میں سری لنکا کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ہوم ون ڈے سیریز کیلئے بنگلہ دیش کے ابتدائی 23رکنی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3e8JCul
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.