الیکٹرانک ووٹنگ سے فرار دھانلی میں ملوث ٹولے کا خوف ظاہر کرتا ہے،عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2QM0YEH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.