این اے249میں دوبارہ گنتی کے فیصلہ سے خوشی ہوئی ،شہبازشریف

اسلام آباد‘ ملتان‘ صادق آباد (نوائے وقت رپورٹ + سپیشل رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی منظوری کا سن کر خوشی ہوئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3b2LVNs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.