مہنگائی کی شرح 14.1فیصد،ہم بھی سابقہ سیٹوں کیلئے الیکشن کمشن جانے پر غور کرینگے:بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی پی پی کسی خاص پولنگ سٹیشن میں شکایت کے بغیر پورے انتخابی حلقے میں دوبارہ گنتی کی ایک نئی روایت کا خیرمقدم کرتی ہے، 2018ء کے عام انتخابات میں بیشتر ایسی انتخابی نشستیں تھیں کہ جن میں جیت کا تناسب پانچ فیصد سے کم تھا تاہم امیدواروں ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xVvvRd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.