نیب موجود افسر بڑے بڑے فراڈ کر رہے،چیئر مین خاموش ہیں،چئف جسٹس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب میں موجود افسر بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہیں،نیب نے دو ماہ کے کام کے لئے 3 سال لگا دیئے،جان بوجھ کر نیب کے لوگوں نے گھپلا کیا تاکہ کیس خراب ہوجائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eRyxx3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.