شہباز شریف‘ بلاول  کے نزدیک پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ، فواد چوہدری 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی تجویز انتہائی زیرک ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nOVJjF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.