مزد ور قوم کے معمار اور ملکی تعمیر و تر قی میں اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں،رحمان ملک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک نے یوم مزدور پر مزدوروں، کسانوں اور محنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور ہی قوم کے معمار اور ملکی تعمیر و تر قی میں اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں، محنت کش طبقہ کسی بھی ملک کی تر قی اور خوشحالی میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nFENfb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.