ٹوکیو اولمپک ،برازیلی ٹیم کی کروناسے متعلق درخواست مسترد

لاہور(سپورٹس ڈیسک )جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے مشرق میں واقع ایک قصبے نے برازیل کی اولمپک سرفنگ ٹیم کی جانب سے کرونا وائرس کے معائنوں کے نظام اور ممکنہ انفیکشنز سے نمٹنے کی سہولیات کی فراہمی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tcEIAG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.