سعدی عباس کو  رینکنگ لیگ میں شکست

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کراٹے کاز سعدی عباس لزبن کراٹے ون پریمئر اولمپکس رینکنگ لیگ میں بیلا روس کے کھلاڑی سے تین دو پوائنٹس سے ہار گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xCbHSy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.