الیکشن اصلاحات،اپوزیشن مذاکرات کرے:عمران 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب کے تناظر میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1970 کے الیکشن کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی کے دعویٰ کیے گئے اور انتخابی نتائج کی ساکھ پر شک پیدا ہوئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vGlg1b
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.