این اے249،ٹرن آئوٹ کم رہا دوبارہ گنتی کی بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے،فواد چو دھری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 249 میں ٹرن آئوٹ بہت کم رہا، الیکشن کمشن نے حکم امتناع دے کر اچھا کیا، الیکشن کمشن کو دوبارہ گنتی کی بجائے ری الیکشن کی طرف جانا چاہئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t8SZ1h
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.