کرونا سے غربت بڑھ گئی،امیر ملکوں کو ترقی پذیر کا خیال کرنا ہو گا:شہباز شریف

لاہور+گوجرانوالہ +وزیر آباد+شکر گڑھ ( نیوز رپورٹر+نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرونا کے سماجی و معاشی اثرات اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں غربت میں اضافہ ہوگیا ہے، دنیا کے امیر ملکوں کو ترقی پذیر ممالک کا خیال کرنا ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vBgamy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.