زرعی شعبہ 60 سال سے نظرانداز‘ اجناس امپورٹ کرنا پڑ رہی ہیں: عمران 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ساٹھ برسوں سے زرعی شعبے کو نظر انداز کیا گیا ہے جس کی وجہ سے زرعی ملک ہونے کے باوجود ہمیں اپنی ضرورت کے لئے بھی زرعی اجناس امپورٹ کرنا پڑتی ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eiyJWY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.