پاک فوج کا قائد اعظم کی قربانیوں کے پیغام پر مشتمل نیا  پرومو جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پاکستان حاصل کرنے کے لئے دی جانے والی قربانیوں کے پیغام پر مشتمل پرومو جاری کردیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ejbmNe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.