سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، چارپائی اٹھا کر احتجاج، جمہوریتکا جنازہ ہے: اپوریشن

کراچی (وقائع نگار)سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کوشدید ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، اپوزیشن ارکان جمہوریت کے علامتی جنازے کے طور پر ایوان میں چار پائی اٹھا کر لے آئے،اسپیکر نے اس حزب اختلاف کے اس اقدام کو ایوان کی سنگین بے حرمتی قراردیتے ہوئے ذمہ دار ارکان کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dmNXcy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.