بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچا رہے ہیں: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو کے چیئرمن جسٹس (ر )جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جارہا ہے تاکہ بدعنوان عناصر سے قانون کے مطابق لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم برآمدکی جائیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38kKlVX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.