چودھری برادران، مونس اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کی استدعا منظور

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے خلاف تین نیب انکوائری بند کرنے کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی انکوائری بند کرنے کی استدعا منظور کر لی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aYOLTZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.