جنوبی پنجاب کے سیکرٹری کارگرگی دکھائیں نتائج نہ دینے والا صوبے میں نہیں رہے گا عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی مسائل فوری حل نہ کرنے اور فلاح عامہ کے منصوبوں میں تاخیر پر متعلقہ حکام کی سخت سرزنش کی ہے اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات مختلف محکموں کے سیکرٹریز کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30pPSWM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.