جانباز  اور  اتحاد فٹبال کلب نے میچز جیت لیے  

خانیوال(نمائندہ خصوصی) لطیف گراؤنڈ میں جاری خانیوال سٹی فٹبال لیگ پہلے روز افتتاحی میچ میں جانباز فٹبال کلب خانیوال نے این ایف سی فٹبال کلب خانیوال کو ایک صفر گول سے شکست دے دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vkZvV6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.