ابوظہبی ٹیسٹ:افغانستان کی پوزیشن مستحکم‘ زمبابوے کی 7 وکٹیں گر گئیں

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فالوآن کا شکار زمبابوے نے آخرکار 8 رنز کی برتری حاصل کر ہی لی جبکہ اسکی 3 وکٹیں باقی ہیں کھیل کے چوتھے روز زمبابوے نے اپنی اننگز 24 رنز بغیر کسی نقصان سے دوبارہ شروع کی تو پرنس میسواؤری 15 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vm1BEf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.